ں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی این ایچ اے کے اعلی افسر کے بیٹے کی شادی اور سارا نیشنل ہائی وے اتھارٹی پریشان
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا ایک نیا گھپلہ نیب سے اپیل نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کریں
مقروض ملک کے عوام کو مزید زیر بار کرنے اور ان کو غلام بنانے کے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے افسران کی نئی سازش
اس وقت جب کے پاکستانی معیشت تباہی کا شکار ہے عوم کے لیئے دو وقت کی خوراک کا حاصل کرنا بہت مشکل ہوچکا ہے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے راشی افسران قومی دولت کو بری طرح دومنوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ایک اعلی افسر کی بیگم اور اہل خانہ گزشتہ دنوں اپنے بیٹے کی شادی کی تیاری کے حوالے سے خرید و فروخت کرنے کے لیئے کراچی میں پی سی ہوٹل میں مقیم رہے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پذیر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اعلی افسر کے اہل خانہ نے جو کچھ بھی کیا اس کی تفصیلات سے جلد ہی قارئین کو آگاہ کردیا جائے گا ۔
مگر اس حوالے سے زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اعلیِ افسر کے اہل خانہ کے تمام اخراجات اور شادی کے حوالے سے سامان اور قیمتی زیورات کی خریدو فروخت کے اخراجات نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ٹھیکیداروں نے ادا کیئے ظاہری بات ہے کہ ان ٹھِیکدیداروں نے اپنے گھروں دسے لاکر تو یہ اخراجات پورے نہِیں کیئے ہوں گے؟؟؟؟ کیا ارباب نیب ان باتوں کو نہیں جانتے ہین ؟؟؟؟؟؟؟٫

ملاحظہ کیجیے اس ٹینڈر کو کیا پاکستان میں کسی بھی طرح کی کوئی شاہراہ بنانے کے لیئے جس میں تمام تر مال پاکستانی رقومات میں لگتا ہے سوائے تارکول یا ڈامر کہ کیا حکومت پاکستان کو اس حوالے سے کسی طرح کا کوئی قرضہ لینا چاہِیے؟؟؟؟؟؟؟ ملکی کام میں جس میں خام مال پاکستانی لی لگتا ہے اس کا قیمتی زرمبادلہ آخر کہا ں جاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟