Sunday 17 June 2012

National Highway Aythority Corruption نیشنل ہائی وےاتھارٹی کرپشن


بسم اللہ الرحمان الرحیم
Research Center For Pakistan & International Affairs
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

کرپشن گھٹالا ۔ کام
National Highway Aythority Corruption

 نیشنل ہائی وےاتھارٹی  کرپشن


   نیشنل ہائی وےاتھارٹی  کرپشن سرچ بلاگ معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    ،پاکستان  کے  اہم ترین ادارے نیشنل ہائی وےاتھارٹی  کے کرپشن کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.نیشنل ہائی وےاتھارٹی  کرپشن ریسرچ بلاگ میں نیشنل ہائی وےاتھارٹی کے  کرپشن کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
  نیشنل ہائی وےاتھارٹی  کرپشن سرچ بلاگ کرپشن گھٹالا ۔ کام  کا حصہ  ہے اور
  کرپشن گھٹالا ۔ کام  کا نیشنل ہائی وےاتھارٹی  کرپشن سرچ بلاگ سر دست  دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا آگے چل کر یہ پاکستان کی تمام ہی مقامی زبانوں میں شائع کیا جائے گا ۔
کرپشن گھٹالا ۔ کام  کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
کرپشن گھٹالا ۔ کام  کے  بلاگ میں نیشنل ہائی وےاتھارٹی  کرپشن کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
 نیشنل ہائی وےاتھارٹی  کرپشن کی تفصیلات  ۔
   نیشنل ہائی وےاتھارٹی کے افسران کی کرپشن کی تاریخ اور جائزہ۔
  نیشنل ہائی وےاتھارٹی کے ان افسران کی تفصیلات جوکرپشن میں ملوث ہیں یا رہَے تھے
۔
  نیشنل ہائی وےاتھارٹی  کرپشن سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  نیشنل ہائی وےاتھارٹی  کرپشن  سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے
03323004893
03452104458
03062296626
پر رابطہ قائیم کیجیے


بدعنوانیوں کے خلاف عالمی سطح پر سرگرم ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حیرت انگیز رپورٹس کو پڑھیے
 نوٹ ۔۔۔۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشل کا ایڈریس قارئین کو معلومات کے لیئے فراہم کیا جارہا ہے
www.transparency.org.pk

ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے بارے میں جانیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research
میمن برادری کے بارے میں جانیے
memonhistorysearch.blogspot.com
ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی حسن سردار کے بارے میں جانیے
hasansardar.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com

رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
جانیے
balochistansearch.blogspot.com
کے بارے میں پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com

پاکستان کے بزرگ صحافی دانشور اور چیف ایگزیکیٹیو نوائے وقت  محترم مجید نظامی کے بارے میں جانیے
majeednizami-rcpia.blogspot.com
پاکستان کے معروف شاعر کالم نگار ادیب بینکار  جمیل الدین عالی کے بارے میں جانیے
jamiluddinaali-rcpia.blogspot.com

پاکستان کے معروف شاعر اور اردو کے اہم ترین نقاد پروفیسر سحر انصاری کے بارے میں جانیے
saharansari-rcpia.blogspot.com


مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
 
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
 
magsitribsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
 
jatoisearch.blogspot.com 
پاکستان کے معروف شاعر اورماہر تعلیم  سید اظفر رضوی کے بارے میں جانیے
syedazfarrizvi-rcpia.blogspot.com
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com

برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے
دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com

نواز شریف  کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے
دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com

   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ
pakurdupedia.blogspot.com
کیجیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
 
saudiarabia-search.blogspot.com